Back to products
5-in-1 ملٹی فنکشنل ویجیٹیبل اینڈ فروٹ سلائسر — image 1
5-in-1 ملٹی فنکشنل ویجیٹیبل اینڈ فروٹ سلائسر — image 2
5-in-1 ملٹی فنکشنل ویجیٹیبل اینڈ فروٹ سلائسر — image 3
5-in-1 ملٹی فنکشنل ویجیٹیبل اینڈ فروٹ سلائسر — image 4
5-in-1 ملٹی فنکشنل ویجیٹیبل اینڈ فروٹ سلائسر — image 5
5-in-1 ملٹی فنکشنل ویجیٹیبل اینڈ فروٹ سلائسر — image 6
Sale −46%

5-in-1 ملٹی فنکشنل ویجیٹیبل اینڈ فروٹ سلائسر

Home & Kitchen · Vegetable Cutters

PKR 1,077

PKR 1,999

کچن کا کام اب ہوا منٹوں کا! 5 مختلف بلیڈز کے ساتھ سبزی اور پھل کاٹیں صفائی اور حفاظت کے ساتھ۔

کیا آپ کچن میں سبزی کاٹتے ہوئے وقت ضائع ہونے سے پریشان ہیں؟ NK Trends لایا ہے آپ کے لیے 5-in-1 ملٹی فنکشنل سلائسر۔ یہ پائیدار میٹریل سے بنا ہے، استعمال میں انتہائی آسان ہے اور اس کے ساتھ موجود ہینڈ پروٹیکٹر آپ کے ہاتھوں کو کٹنے سے محفوظ رکھتا ہے۔ اب سلاد ہو یا سالن، کٹنگ کریں پروفیشنل انداز میں۔

Ships from Sialkot, Pakistan